the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پٹنہ۔ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے مرکزی حکومت کی جانب سے 1000 اور 500 روپے کے پرانے نوٹ بین کئے جانے کے فیصلے پر سوال اٹھایا ہے۔ لالو نے ٹویٹ کر کہا کہ اگر یہ سب کرنے کے بعد بھی لوگوں کو 15 لاکھ نہ ملے تو اس کا مطلب ہو گا کہ یہ 'فرضیکل اسٹرائک تھا۔ اس کے ساتھ ہی عام آدمی کا 'فرضی-انکاؤنٹر' بھی۔ نوٹ بندی اس ماہ کی آٹھ تاریخ کو نافذ ہوئی تھی۔ اس پر لالو یادو نے پہلی بار اتوار کو بیان دیا۔انہوں نے کہا، 'مودی جی ملک کو بھروسہ دیجئے کہ عوام کو دو ماہ تک مکمل تکلیف دینے اور کالے دھن



کی وصولی ہو جانے کے بعد کیا سب کے اکاؤنٹ میں 15 لاکھ روپے آ جائیں گے۔ لالو نے ٹویٹ کر کہا 'ہم کالے دھن کے خلاف ہیں۔ آپ کے اس کام میں دوراندیشی کا مکمل فقدان نظر آتا ہے۔ عام آدمی کی سہولت کا خیال رکھنا چاہئے۔لالو نے پوچھا کہ کیا حکومت 50 دن کے بعد یہ اعداد وشمارعوامی کرے گی کہ اکاؤنٹس میں پیسہ ہونے کے باوجود کتنے لوگ کھانے اور علاج کی غیر موجودگی میں صدمے سے مر گئے۔ انہوں نے کہا، 'مودی جی بتائیں کہ بدعنوانی اور کالا دھن ختم کرنا چاہتے ہیں تو 2000 کا نیا نوٹ کیوں جاری کیا۔ آپ کی اس منشا پر ملک کو تشویش ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.